اہل کتاب کی طرح نہ ہو جانا: قرآن کریم میں ہے: {وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَ...
اتفاق و اتحاد: کوئی قوم عزت و وقار سے زندہ و سلامت نہیں رہ سکتی،جب تک اس کے افراد میں اتفاق و اتحاد نہ ہو. (تفسیر ضیاء القرآن،جلد اول،ص258) از #احسان_اللہ کیانی
پائدار اتحاد: کوئی اتحاد پائندہ و پائدار نہیں ہو سکتا ،جب تک محکم اور حقیقی بنیادوں پر اسکی عمارت نہ تعمیر کی گئی ہو. (تفسیر ضیاء القرآن،جلد اول ،ص258) از #احسان_اللہ کیانی
موت: موت کا مقررہ وقت ہمیں معلوم نہیں ہے،اس لیے ہمیں ہر لمحہ اس کے لیے مستعد رہنا چاہیے کسی لمحہ میں بھی نافرمانی کی جرأت نہ کی جائے ،مَبادا ہماری موت کے لیے یہی لمحہ مقرر ہو. (...
سوال:---کیا اونٹ کو نحر کرنا سنت ہے.. ؟؟ جواب:---اونٹ کو نحر کرنا اور گائے بکری وغیرہ کو ذبح کرنا سنت ہے (فتاوی عالمگیری) سوال:---نحر کسے کہتے ہیں.. ؟؟ جواب:---حلق کے آخری حصہ میں نیزہ مار کر ...
اتفاق و اتحاد: علامہ قرطبی نے فرمایا اور خوب فرمایا: اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم اعتقادا اور عملا کتاب و سنت کی رسی مظبوطی سے پکڑ لیں ہمارے اتحاد کا صرف یہی سبب ہے اور ص...
طِلِسْمِ ہوش رُبا: اہل مکہ غالبا اسی وجہ سے آپ کو ساحر کہتے تھے کیونکہ انکی بڑی بڑی قد آور شخصیتیں رسول مبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے طلسم ہوش رُبا کے سامنے ڈھیر ہوگ...