اتفاق و اتحاد:

اتفاق و اتحاد:
علامہ قرطبی نے فرمایا اور خوب فرمایا:
اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم اعتقادا اور عملا کتاب و سنت کی رسی مظبوطی سے پکڑ لیں
ہمارے اتحاد کا صرف یہی سبب ہے اور صرف اسی طرح اتفاق و اتحاد کی نعمت میسر آسکتی ہے
جس سے ہمارے دین و دنیا کے حالات سنور سکتے ہیں.
(تفسیر ضیاء القرآن،جلد اول،ص259)

از
#احسان_اللہ کیانی
18-اگست-2017

Comments

Popular posts from this blog

Dar e Nabi par para rahon ga lyrics