طِلِسْمِ ہوش رُبا:

طِلِسْمِ ہوش رُبا:
اہل مکہ غالبا اسی وجہ سے آپ کو ساحر کہتے تھے کیونکہ انکی بڑی بڑی قد آور شخصیتیں رسول مبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے طلسم ہوش رُبا کے سامنے ڈھیر ہوگئی تھیں.
(ضیاء النبی،جلد ششم،ص17)

وضاحت:
طِلِسْمِ ہوش رُبا {طِلِس + مے + ہوش  + رُبا}
ہوش اڑانے والا جادو

از
#احسان_اللہ کیانی
18-اگست-2017

Comments

Popular posts from this blog