موت کا مقررہ وقت

موت:
موت کا مقررہ وقت ہمیں معلوم نہیں ہے،اس لیے ہمیں ہر لمحہ اس کے لیے مستعد رہنا چاہیے
کسی لمحہ میں بھی نافرمانی کی جرأت نہ کی جائے ،مَبادا ہماری موت کے لیے یہی لمحہ مقرر ہو.
(تفسیر ضیاء القرآن،ج اول،ص258)

وضاحت:
مُستَعِد= تیار
مَبَادا =خدانخواستہ   ،اللہ نہ کرے  ،ایسا نہ ہو

از
#احسان_اللہ کیانی
16-اگست-2017

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا