کیا اونٹ کو نحر کرنا سنت ہے.. ؟؟

سوال:---کیا اونٹ کو نحر کرنا سنت ہے.. ؟؟
جواب:---اونٹ کو نحر کرنا اور گائے بکری وغیرہ کو ذبح کرنا سنت ہے
(فتاوی عالمگیری)

سوال:---نحر کسے کہتے ہیں.. ؟؟
جواب:---حلق کے آخری حصہ میں نیزہ مار کر رگیں کاٹنے کو نحر کہتے ہیں
(بہار شریعت)

سوال:---کیا اونٹ کو تین جگہ سے ذبح کرنا چاہیے.. ؟؟
جواب:---یہ جو مشہور ہے کہ اونٹ کو تین جگہ سے ذبح کیا جاتا ہے،یہ بالکل غلط ہے اور ایسا کرنا مکروہ ہے ،کیونکہ یہ بلاوجہ ایذا دینا ہے
(بہار شریعت)

از
#احسان_اللہ کیانی
17-اگست-2017

Comments

Popular posts from this blog