خشوع و خضوع کا معنی از عتیق الرحمن نوشاہی

#خشوع_و_خضوع_کے_معنٰی

نماز میں #عاجزی ظاہر کرنے کو #خضوع اور #نگاہیں_نیچی رکھنے کو #خشوع کہا جاتا ہے.

بعض علماء نے کہا #ظاہری_عجز (عاجزی) #خضوع ہے اور #دل_کا_عجز (عاجزی)  #خشوع ہے.

#مراٰۃ_المناجیح_جلد_2_صفحہ_27

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا