حسن اخلاق. از عتیق الرحمن نوشاہی

#حسن_اخلاق

#ابو_علی_الدقاق علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :

الله تعالی نے اپنے انبیاء علیہم الصلاۃ و السلام کو کئی اوصاف سے نوازا مگر جب بھی اپنے انبیاء کی کسی صفت کی #تعریف بیان کی تو صرف #حسن_اخلاق کی تعریف بیان کی.

#الرسالةالقشىرية_صفحہ_226_دارالکتاب_العربی

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog