پانچ وصیتیں از عتیق الرحمن نوشاہی

#پانچ_وصیتیں.

#نبی_اکرم صلی الله علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

"معراج والی رات میرے #رب نے مجھے پانچ وصیتیں کی"

1: اپنا دل آپ دنیا کے ساتھ نہ لگائیں کیونکہ میں نے دنیا کو آپ کے لئے پیدا نہیں فرمایا.

2: اے حبیب صلی الله علیہ و سلم آپ اپنی محبت میرے لئے کریں کیونکہ آپ کا پلٹنا میری طرف ہے.

3: جنت کو طلب کرنے کی کوشش کریں.

4: آپ مخلوق سے مایوس رہیں کیونکہ مخلوق کے ہاتھوں میں کچھ بھی نہیں ہے.

5: آپ تہجد کی نماز پڑھنے پر ہمیشگی اختیار کریں کیونکہ نصرت و مدد قیام اللیل سے حاصل ہوتی ہے.

#نزھةالواعظین_جلد_1_صفحہ_409

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog