میرے لبوں پہ سدا نعتِ مصطفیٰ ہی رہے

میرے لبوں پہ سدا نعتِ مصطفیٰ ہی رہے
طبع پرجوش رہے میرا قلم لکھتا ہی رہے

عشق بڑھتا  رہے,یہ دل سنورتا ہی رہے
صدقئہ حسّان ملے یہ خامہ چلتا ہی رہے

ایسے الفاظ ملیں نعتِ مصطفیٰ کے لیے
جو اک بار سنے, تو بس وہ سنتا ہی رہے

از کلام: غلام فرید عطاری

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا