آہ اعمال میرے از غلام فرید عطاری

آہ!! میرے اعمال

مجھے برباد نہ کردیں کہیں اعمال میرے
اے خدا ذرا بھی اچھے نہیں اعمال میرے

فقط  اپنی رحمت سے  دوزخ سے بچالے
خلد جاؤں اس قابل تو نہیں اعمال میرے

اے گناہوں کو نیکیوں میں بدلنے پر قادر
ِ عصیاں مٹا ہوجائیں  حسِیں اعمال میرے

بے سبب بخش دے میرے خدایا مجھے
  ہیں بُرے”یا رب العلمیں“ میرے اعمال

فریؔد کو روزِ حشر ندامت  سے بچانا
وجہِ مغمومِ نبی نہ ہوں کہیں میرے اعمال

از کلام غلام فرید عطاری

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا