فقہ حنفی کے بانی از مدثر الخیری
آج ہم فقہ حنفی کے متعلق دیکھتے ہے "امام اعظم ابو حنیفہ فقہ حنفی کے بانی ہے " امام اعظم ابو حنیفہ کا نام نعمان ہے " والد کا نام ثابت ہے " کنیت ابو حنیفہ " لقب امام اعظم ہے " امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی سن پیدائش میں اختلاف ہے کچھ مورخین لکھتے ہے 61 ہجری میں پیدا ہوے بعض نے لکھا ہے 62 ہجری میں پیدا ہوے اکثر مورخین لکھتے ہے 80 ہجری میں پیدا ہوے آپ نے بچبن میں تقریباً 20 صحابہ سے ملاقات کی امام صاحب کو تابعی کہا جاتا ہے مورخین نے لکھا ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ نے چار ہزار استاتذہ سے علم حاصل کیا ہے
از قلم
حافظ مدثر الخیری
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں