ذکر جن کا صبح و شام ہے : سید مزمل شاہ
ذکر جن کا صبح و شام ہے
یہ بندہ بهی ان کا غلام ہے
شیریں گفت زبان جن کی
وہ مصطفی کی ذات پاک کا نام ہے
ان کے در کی کیا ہی بات ہے
ہر بادشاہ جہاں غلام ہے
صبا گزر تیرا جب ہو طیبہ سے
کہنا آقا کو میرا سلام ہے
مزمل پر ہو کرم کی اک نظر
غلام یہ ابن غلام ہے
از
سید مزمل شاہ
#PoetMozamil
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں