بنائیں گے کب ہمیں مہماں مدینے کے : سید مزمل شاہ

بنائیں گے کب ہمیں مہماں مدینے کے
بلائیں گے کب ہمیں سلطاں مدینے کے
جانیں کب ہم بهی مدینے جائیں گے
دل میں ہیں بس ارماں مدینے کے
جالیوں کے سامنے کب ہم پڑهے نعت پاک
ہوں گے کب ہم پر احساں مدینے
بلائیں گے کب طیبہ میں آقا ہمیں
ہوں گے کب ہم مہماں مدینے کے
اے مزمل میری چم تر میں ہیں محترم
ہیں جو بهی سب مہرماں
مدینے کے

سید مزمل شاہ

Comments

Popular posts from this blog

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا