دور جدید اورعلمائے اہلسنت از سراج الدین امجد
دور جدید کے مسائل کے مقابلے ميں علماء اہل سنت کا کردار ، حکمت عملی، بصیرت اور اسلوب کلام دیکھتا ہوں تو بے اختیار اقبال یاد آتے ہیں ۔ جاوید نامہ میں فرماتے ہیں :
کم نگاہ و کور ذوق و ہرزہ گرد
ملت از قال واقولش فردفرد
دین کافر فکر و تدبیر جہاد
دین ملا فی سبیل اللہ فساد
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں