فقیر صابر اور غنی شاکر از عتیق الرحمن نوشاہی
#فقیر_صابر اور #غنی_شاکر
#مفتی_احمد_یار_خان_نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :
#فقیر_صابر ( یعنی صبر کرنے والا فقیر) #غنی_شاکر (یعنی شکر کرنے والا مالدار) سے #افضل ہے کیونکہ رب تعالٰی نے فرمایا: اگر تم شکر کرو گےتو تمہیں اور زیادہ نعمتیں دیں گے، اور فرمایا: اللہ صابروں کے ساتھ ہے یعنی #شکر سے #نعمتیں ملتی ہیں اور #صبر سے #الله_تعالٰی
#مراٰۃالمناجیح_جلد_2_صفحہ_119
#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں