عقیدہ_ختمِ_نبوت از عتیق الرحمن نوشاہی

#عقیدہ_ختمِ_نبوت 2

#الله_رب_العزت ارشاد فرماتا ہے:

ما كان محمد ابا احد من رجالكم و لكن الرسول الله و خاتم النبيين و كان الله بكل شيئ عليما
#الاحزاب_40

#ترجمہ

محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں، ہاں الله کے رسول ہیں اور سب نبیوں میں پچھلے اور  الله سب جانتا ہے.
#کنزالایمان

3: #پیر_کرم_شاہ_الازھری علیہ الرحمہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:

ختمِ نبوت کا #عقیدہ اسلام کے ان چند بنیادی عقیدوں میں سے ایک ہے جن پر امت کا #اجماع رہا کہ حضور صلی الله علیہ و سلم #آخری_نبی ہیں. حضور کے بعد کوئی #نیا_نبی نہیں آئے گا چنانچہ گذشتہ تیرہ صدیوں میں جس نے بھی نبی بننے کا دعوٰی کیا اُس کو #مرتد قرار دے دیا گیا اور اس کے خلاف #عَلَمِ_جھاد بلند کر کے اُس کی #جھوٹی_عظمت کو خاک میں ملا دیا گیا.

#ضیاءالقران_جلد_4_صفحہ_66

4: #علامہ_غلام_رسول_سعیدی علیہ الرحمہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں :

اس پر امت کا #اجماع ہے کہ ہمارے نبی سیدنا محمد صلی الله علیہ و سلم #آخری_نبی ہیں اور اسکا انکار #کفر ہے.

#تبیان_القرآن_جلد_9_صفحہ_471

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا