علامہ خادم حسین رضوی صاحب
علامہ خادم حسین رضوی صاحب اٹک سے تعلق رکھنے والے ایک نامور عالم دین ہیں،وہ بہترین خطیب بھی ہیں، وہ ٹانگوں سے معذور ہیں،لیکن پھر بھی تحفظ ناموس رسالت محاذ پر بڑی جرات سے لڑ رہے ہیں ، بڑے خلوص سے اس کا دفاع کر رہے ہیں.
یہی وجہ ہے کہ دن بدن انکے چاہنے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جو نوجوان بھی انکی تقریریں سنتا ہے ،پھر وہ ان ہی کا ہو کر رہ جاتا ہے.
آپ انکی تلخ کلامی اور نازیبا گفتگو سے تو اختلاف کر سکتے ہیں،لیکن وہ جس محاذ پر لڑ رہے ہیں،اس کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتے.
اللہ کریم انھیں اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے.
از
#احسان_اللہ کیانی
7-نومبر-2017
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں