اسلام کی عمارت کو منہدم کرنے والی اشیاء : از احتشام فاروقی
اسلام کی عمارت کو منہدم کرنے والی اشیاء
اسلام کی عمارت کو منہدم کرنے والی تین اشیا ہیں
عالم کی لغزش ، منافق کا قرآن میں جھگڑنا ، گمراہ سرداروں کی حکومت
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں مجھ سے حضرت عمر نے فرمایا کہ جانتے ہو کہ اسلام کو منھدم کرنے والی کونسی اشیاء ہیں ، میں نے کہا نہیں ...
تو آپ نے فرمایا
ذلۃ العالم و جدال المنافق بالکتاب و حکم آئمۃ المضلین
عالم کی لغزش ، منافق کا قرآن میں جھگڑنا ، گمراہ سرداروں کی حکومت
مشکوہ المصابیح کتاب العلم :٢50
از
احتشام فاروقی
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں