ڈاکٹر نے کیا ایجاد کیا ہے.. ؟؟ ابوبکر قدوسی

مجھے دنیا میں کوئی ایک ڈاکٹر بتائیے کہ جس نے اپنے ہسپتال کی مشینری ، یعنی الٹرا ساونڈ ، ایکسرے مشین ، ایم ار آئی مشین ، ایجاد کی ہو ؟
وہ اپنی ضروریات بتاتے ہیں ، بڑی بڑی کمپنیوں کے  انجینئرز ان کے لیے سوچتے ہیں ، پھر بناتے ہیں ، ڈاکٹر استعمال کرتے ہیں ، ان کے نقائص بتاتے ہیں یعنی درست نا درست کا فتوی جڑتے ہیں ، انجینیرز پھر اس کی اصلاح کرتے ہیں ....لیکن اگر انجنیرز ...بھی لبرل مفتی ہوتے تو فورا فتوی جڑتے کہ " ڈاکٹر نے آج تک خود ایجاد کیوں نہیں کیا ، میری ایجاد پر درست نا درست کا فتوی کیوں لگاتا ہے ، اور اگر لگاتا ہے تو پھر اسے برتتا کیوں ہے -........
اس موضوع پر تفصیلی پوسٹ میری وال پر

Comments

Popular posts from this blog

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا