احادیث زبانی یاد کرنے کا طریقہ از احتشام فاروقی
احادیث زبانی یاد کرنے کا طریقہ
1 مناسب وقت اور جگہ اختیار کرتے ہوئے نفسیاتی طور پر تیار ہوں
2 حدیث کو متعدد حصوں میں تقسیم کر کے دیکھ کر بیس سے زائد بار پڑھیں
3 حدیث کو متعدد حصوں میں تقسیم کر کے دیکھے بغیر بیس سے زائد بار پڑھیں
4 حفظ کی ہوئی حدیث پر مقررہ وقت میں عمل کریں
5 اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر یاد کی ہوئی حدیث دہرانے کا اہتممام کریں
6 حفظ شدہ حدیث دوسروں تک پہنچائیں ، اور ان کے مطابق دوسروں کی رہنمائی کریں
از
احتشام فاروقی
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں