حکومت کے دروازے پہ دستک. از کلام غلام فرید عطاری
حکومت کے دروازے پہ دستک
کھولتے کیوں نہیں آسیہ ملعونہ کیس کی بندفائل
کیا ابھی درکار ہیں اُس کے مجرمہ ہونےمیں دلائل
کس کے حکم سے اس کی پھانسی میں ہے تاخیر
یا تمھیں مغرب کی غلامی ہونے نہیں دیتی قائل
ازکلام .غلام فر ید عطاری..
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں