خوش اخلاقی از احتشام فاروقی
#خوش_اخلاقی
راست روی، خوش اخلاقی اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے
حضرت #عبداللہ_بن_عباس فرماتے ہیں کہ #رسول_اللہ نے ارشاد فرمایا
إِنَّ الْهَدْيَ الصَّالِحَ، وَالسَّمْتَ الصَّالِحَ، وَالِاقْتِصَادَ، جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ
#نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راست روی، خوش خلقی اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے
#سنن ابی داؤد : 4775
Comments
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے؟
کمنٹ بوکس میں درج کر دیں