محیط ادب سے اقتباس از عتیق الرحمن نو شاہی

محیط ادب سے اقتباس :
از
عتیق الرحمن نو شاہی

#پیر_سید_نصیر_الدین_نصیر_گولڑوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :

حضور سید عالَم صلی الله علیہ و سلم نے فرمایا: من تشبه بقوم فهو منهم ( جو شخص گفتار، کردار، رفتار، اور شکل و شباہت کے اعتبار سے جس قوم کی مشابہت اختیار کرے گا اس کا شمار اسی قوم سے کیا جائے گا)  آج کل کے مغرب زدہ نوجوان اور مشرقی تعلیم و تہذیب سے فرار اختیار کرنے والی نسلِ نو کو اس #حدیث کے مطابق اپنی #شکل_و_شباہت، #مشاغلِ_حیات، #حرکات_و_اطوار، #تعلیم_و_تہذیب اور اپنے #منفی_رویے پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہئے اور مذہب سے گہرا رابطہ رکھنے والے طبقے کو بھی #بدعقیدہ افراد سے مل کر فخر محسوس کرنے کے بجائے #ندامت اور #شرم محسوس کرنی چاہئے.

#محیطِ_ادب_صفحہ_52

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا