عربی موبائل ڈکشنری:

عربی موبائل ڈکشنری:
جو دوست عربی کتب پڑھنا چاہتے ہیں،لیکن باربار عربی ڈکشنری اٹھانا انہیں اچھا نہیں لگتا،انکے لیےمیں ایک آسان موبائل ایپ لایا ہوں.
جو آپ کو عربی لفظ کا آسان ترجمہ بتا دے گی.
ڈکشنری کا نام  #المعانی ہے
یہ ڈکشنری
عربی سے عربی
عربی سے انگلش
عربی سے فارسی
اور دیگر بھی بہت سی زبانوں میں موجود ہے.
تصاویر ملاحظہ فرمائیں

عربی سے عربی کا ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almaany.arar

عربی سے انگلش یا انگلش سے عربی کا لنک یہ ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almaany.aren
از
#احسان اللہ کیانی
2-نومبر-2017

Comments

Popular posts from this blog

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا