جن کی مثل نہ جواب ہے

جن کی مثل نہ جواب ہے
ان کا ذکر اجر و ثواب ہے
ضیا ان  کی  دیکه  کر
شرماتا ان سے مہتاب ہے
پڑه جاۓ نظر ایمان کی
ہوگیا وہ اہل اصحاب ہے
جاؤں گا در نبی پر کب
آنکهوں میں یہ خواب ہے
عطر دنیا سے بهی بڑه کر
پسینہ اعلی جناب ہے
مزمل کیا لکهے گا نعت پاک
آپ کی شان تو بے حساب ہے
سید مزمل شاہ
#PoetMozamil

Comments

Popular posts from this blog