صدقہ از عتیق الرحمن نوشاہی

#صدقہ_کرنا

#حضرت_علی کرم وجہه الکریم فرماتے ہیں:

قَالَ رَسُوْلُ الله صلی الله علیہ و سلم بَادِرُوا بِالصَّدقَةِ فَاِنَّ الْبَلَاءَ لَایَتَخَطَّ ھَا.

#ترجمہ
نبی اکرم صلی الله علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: #صدقہ کرنے میں #جلدی_کرو کہ #مصیبت اِس سے #آگے نہیں بڑھتی.

#مشکوٰۃالمصابیح_باب_الانفاق_و_کراھیةالمساک_الفصل_الثالث

#مفتی_احمد_یار_خان_نعیمی اس حدیث مبارکہ کی #تشریح میں فرماتے ہیں:

1: جب کسی قسم کی جانی یا مالی #بلاء آئے تو بہت جلد صدقہ دینا شروع کردو، باقی تمام #تدبیریں علاج وغیرہ بعد میں کرو تاکہ اُن صدقات کی #برکت سے اگلی تدبیریں بھی #کامیاب ہوں.

2: صدقہ انسان اور #آفات کے درمیان مضبوط #حجاب ( پردہ)  ہے.

3: اگر کبھی صدقہ سے آفت نہ جائے تو یہ رب تعالٰی کی #آزمائش ہے، اس پر #صبر کرے.

#مراۃالمناجیح_جلد_3_صفحہ_91_92

#عتیق_الرحمٰن_نوشاہی

Comments

Popular posts from this blog