امت کا ایک مسئلہ از یوسف القرضاوی

امت کا ایک مسئلہ اس وقت یہ بھی ہے کہ مسالک سے وابستہ افراد مسلکی معاملات کو اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ دین کے بنیادی امور نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔احکامات میں ترجیحات ایک بڑا مسئلہ ہے کہ دین میں کم اہم ،زیادہ اہم اور غیر اہم کا تعین کیا جا سکے ۔۔بعض مسالک غیر اہم پہلووں کو اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ ذیادہ اہم کی پرواہ تک نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف القرضاوی

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا