کلک رضا از غلام فرید عطاری

کِلکِ رضا

عکسِ   ذوالفقار   ہے  قلم  میرے رضا کا
قدرت کاشاھکار  ہے  قلم  میرے  رضا کا

ایمان کے لٹیروں کو کہیں کا نہیں چھوڑا
کرتا  ایسے  وار   ہے  قلم  میرے رضا کا

از کلام فرید عطاری

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا