دو بھائیوں کی ایک رات

دو بھائیوں کی ایک رات!!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

محمّد بن مُنکدر رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک روز میں ساری رات اپنی والدہ کے پاؤں دباتا رہا اور میرے بھائی ابوبکر بن مُنکدر رات بھر نماز پڑھتے رہے، لیکن مجھے یہ پسند نہیں ہے کہ میں اپنی وہ رات اُن کی رات سے بدلوں۔

( معروف فقیہ شمس الائمۃ امام ابوبکر بن محمّد السَرخْسی کی کتاب "المَبسُوط" سے اقتباس )

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا