اخلاص از شہریار

اخلا ص:-
کسی بھی نیک عمل میں محض رضائے الہی حاصل کرنے کا ارادہ اخلاص کہلاتا ہے۔
آپ(علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا:
اخلاص کے ساتھ عمل کرو کہ اخلاص کے ساتھ تھوڑا عمل بھی کافی ہے۔
کل بروزِ قیامت ایسے اعمال منہ پر مار دئیے جائیں گے جو اخلاص کے ساتھ نہ کیے گئے ہوں گے۔
حضرت عیسی(علیہ السلام) سے حواریوں نے عرض کی:اعمال میں خالص کون ہے؟
فرمایا:جو اللہ کے لیے عمل کرتا ہے اور پسند نہیں کرتا اس پر کوئی اس کی تعریف کرے۔

از
شہریار

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا