بابائے انقلاب

امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی
بارگاہ ناز میں گلہائے عقیدت کی چند پتیاں

#بابائے #انقلاب 

حرارتِ دلِ عاشقاں  بابائے انقلاب
ہےسالارِ مجاھداں   بابائے انقلاب

عالم و حافظِ قراں  بابائے انقلاب
اہلِ سنن کی شاں   بابائے انقلاب

امتِ نبوی کا سَر، اونچا دیاہے کر
بانئ لشکر و کارواں بابائے انقلاب

تیری مدد سے، چمکے اور دمکے
ہیں قلوب و اذھاں  بابائے انقلاب 

تیرے کردار  سے،گرمئ گفتار سے
حکمران ہیں لرزاں بابائے انقلاب

بیباکی کا جواب، نہیں ہے جناب
ہیں فخرِ دلیراں  بابائے انقلاب

کاش چھاجائیں،فرؔید اب لے آئیں 
نظامِ مصطفی یہاں بابائے انقلاب

📝از کلام غلام فرؔید عطاری

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا