دور اندیشی

#دور #اندیشی

علامہ نثار احمد اجؔاگر صاحب نے غازی ملک ممتاز حسین قادری شھید علیہ الرحمہ کی شھادت کے چند دنوں بعد ہی ایک کلام لکھا تھا جس کا مطلع یہ ہے کہ

رائیگاں نہ جائے گا خون  میرےغازی کا
انقلاب..... لائے گا خون  میرے  غازی کا

سوز و گداز اور اخلاص میں ڈوبے ہوئے الفاظ کی تاثیر کا اندازہ دھرنے کی حمائت میں علما و مشائخ و شرکاء کی تعداد اور اپنے اپنے سینے میں دھڑکنے والے دل سے لگایا جا سکتا ہے؛

📝از تحریر: غلام فرید عطاری

Comments

Popular posts from this blog

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

گستاخ رسول کو کتے نے برداشت نہ کیا